اداکا رہ انو شکا شر ما کا ما سک کی اہمیت کیلئے انوکھے اندا ز میں پیغا م

Jul 14, 2021 | 23:26:PM
اداکا رہ انو شکا شر ما کا ما سک کی اہمیت کیلئے انوکھے اندا ز میں پیغا م
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے ایک نئی پبلک سروس اناؤسمنٹ پر مبنی ویڈیو انسٹاگرام پر ایک خوبصورت سے پیغام کے ساتھ جاری کی ہے۔ 

تفصیلا ت کے مطابق اس ویڈیو میں وہ ایک ماسک پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں جبکہ انھوں نے اپنے بالوں کو فلپنگ کرکے اپنی فلمنگ کی ہے۔اس موقع پر وہ اپنے نئے انداز کے ہیر اسٹائل میں نظر آرہی ہیں۔ انھوں نے گرے شرٹ پہن رکھی ہے اور کچھ جیو لری کا استعمال بھی کیا ہے۔انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر اس ویڈیو کا مقصد لوگوں کو ماسک پہننے کے حوالے سے اس کی اہمیت اور ضرورت سے آگاہ کرنا ہے۔

انھوں نے ویڈیو میں اپنے پرستاروں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ان پر ماسک کے استعمال کے لیے زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ادا کا رہ متھیرا نے سو شل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا