ادا کا رہ  متھیرا نے سو شل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا

Jul 14, 2021 | 22:45:PM
 ادا کا رہ  متھیرا نے سو شل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)معروف پا کستانی ادا کا رہ اور ماڈل متھیرا نے سو شل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق اداکا رہ متھیرا اکثر سو شل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔حا ل ہی میں ان کے انسٹا گرا م اکا ﺅنٹ پر ایک بہت ہی بو لڈ تصویر شیئر کی گئی ہے۔اس تصویر کو دیکھ کر بالی وڈ کی بو لڈ اداکا رائیں بھی ہو سکتا ہے کہ شرما جا ئیں۔یہ لگتا ہی نہیں کہ یہ کسی پا کستانی ادا کا رہ کی اتنی بو لڈ پک ہے۔

اس تصویر کے متھیرا کے انسٹا گرا م پر وائرل ہو تے ہی صا رفین کا کمنٹس کا ایک سیلاب آگیا ہے۔صا رفین اس پر اپنے اپنے خیالات کا اظہا ر کر رہے ہیں۔اور کچھ صا رفین نے تو اد ا کا رہ کو مشورہ دیا ہے کہ جا کر بالی وڈ جوا ئن کر لیں کیونکہ ان کو وہاں کھل کر کھیلنے کے اور بھی مو اقع ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:گلوکار جسٹن بیبر کی بیو ی کے سا تھ حیرت انگیز ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا