پرانی فیسوں میں لرنر پرمٹ، لائسنس کے حصول کا کل آخری روز

Jan 14, 2024 | 12:37:PM
16 جنوری سے نیا لائسنس فیس شیڈول نافذالعمل ہوگاچھٹی کے باوجود شہر کے تمام لائسنس دفاتر، خدمت مراکز شہریوں کیلئے کھلے ہیں، سی ٹی او
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)16 جنوری سے نیا لائسنس فیس شیڈول نافذالعمل ہوگا،سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ چھٹی کے باوجود شہر کے تمام لائسنس دفاتر، خدمت مراکز شہریوں کیلئے کھلے ہیں۔

سی ٹی او کی شہریوں کو جلد لائسنس کی تجدید اور نئے لائسنس بنوانے کی ہدایت نئے فیس شیڈول کے مطابق فی لرنر پرمٹ کیلئے 500روپے فیس جمع کروانی ہوگی شہری اب ایک، 2، 3 اور 5سال تک کیلئے لائسنس حاصل کرسکیں گے.

مزید پڑھیں:کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم کی آج 12 ویں برسی