لودھراں: زمین کے تنازع پر فائرنگ 5 افراد جاں بحق

Jan 14, 2023 | 22:43:PM
لودھراں، زمین کے تنازع، فائرنگ کے تبالے، 5افراد جاں بحق،
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لودھراں میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق چک نمبر 34 ایم میں 2 گروہوں میں نمبرداری کے تنازع پر تصادم ہوگیا، جس میں گولیاں لگنے سے 5 افراد مارے گئے، جبکہ 8 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
آر پی او ملتان معین مسعود جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر بلیغ الرحمان کے دستخطوں کے بغیر ہی پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی