جدہ،دھڑ جڑے بچوں کو الگ کرنے کا کامیاب آپریشن 

Jan 14, 2023 | 00:52:AM
جدہ،دھڑ جڑے بچوں کو الگ کرنے کا کامیاب آپریشن 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی عرب میں جسمانی طور پر جڑے دو بچوں کو الگ کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا،آپریشن میں 27 ماہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے حصہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے عراق کے جسمانی طور پر جڑے ہوئے کمسن بھائیوں کے آپریشن کی ہدایت کی گئی تھی ،جس پر بچوں کو الگ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا،آپریشن میں کنگ عبداللہ سپیشلسٹ ہسپتال کے 27 ماہر ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے حصہ لیا ،دونوں بچوں کو آپریشن کے بعد انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: