مہوش حیات کی نئی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچا دی، دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

Jan 14, 2022 | 19:26:PM
لالی ووڈ  ,اداکارہ , مہوش حیات
کیپشن: لالی ووڈ  اداکارہ  مہوش حیات(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری لالی ووڈ  کی معروف اداکارہ  مہوش حیات نے کامیڈی فلموں میں جن میں’  پنجاب نہیں جاؤں گی‘ ’ لوڈ ویڈنگ‘ اور ’چھلاوا ‘ جیسی زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں شامل ہیں ان  میں  اپنی اداکاری کے  بھرپور جوہر دکھائے ہیں،ا پنی جانداری اداکاری کے ساتھ وہ سوشل میڈیا پر بھی چھائی رہتی ہیں۔مہوش حیات کی ایک تازہ ویڈیو انسٹا گرام پر سامنے آئی ہے جس میں وہ ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کو ایک گھنٹے میں 90 ہزار کے قریب لوگوں نے ویوز کیا ہے۔ اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مارخور کا شکار ۔۔.امریکی شہری نے کتنے لاکھ ڈالر ادا کئے ؟ اہم خبر آگئی