پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Feb 14, 2026 | 10:00:AM
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں گئیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 18 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

جسٹس خالد اسحاق درخواستوں پر سماعت کریں گے،عدالت نے وفاقی حکومت ، اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کی قاتلانہ سازش میں ملوث بھارتی شہری کا اعتراف جرم