ایبٹ آباد۔۔سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق، 2زخمی

Aug 14, 2021 | 15:19:PM
ایبٹ آباد۔۔سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق، 2زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایبٹ آباد میں سیاحوں کی کار بگنوتر جنگل ہوٹل کے قریب گہری  کھائی میں گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں سیاح گلیات میں سیر تفریح کیلئے آئے ہوئے تھے ،سیاحوں کی کار 900فٹ گہری  کھائی میں جا گر ی، کار میں سوار تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی  ہو گئے ۔ریسکیو 1122 نے 900 فٹ کھائی سے لاشوں اور زخمیوں کو نکال لیا ،زخمیوں اورلاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:    نور مقدم پر تشدد اور قتل کرنے میں ظاہر جعفر کامدد گار گرفتار،اہم انکشافات