افغانستان: مسجد کے قریب دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)افغانستان کے صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں مسجد کے قریب دھماکہ ہوگیا۔
روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے،دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ نصب ڈیوائس سے ہوا۔