سوات: مینگورہ شہر وگرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Apr 14, 2024 | 12:38:PM
سوات: مینگورہ شہر وگرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
 تفصیلات کے مطابق سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کے بعد  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زمین لرزنے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں:پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب