روس میں 7.4 شدت کا ہولناک زلزلہ، عوام خوفزدہ ،سونامی کی وارننگ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)روس کے علاقے کمچاتکا میں ایک بار پھر زور دار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی،جس کی گہرائی 39 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ کے بعد روس کے مشرقی ساحلوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
اس سے قبل اس علاقے میں 8.8 شدت کا زلزلے آیا تھا،جو اب تک ریکارڈ کیا گیا چھٹا سب سے طاقتور زلزلہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سکندر کی ناکامی کے بعد سلمان خان کا پوجا پاٹ کیساتھ نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز