بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’گوڈے گوڈے چاہ پارٹ2‘‘رواں ماہ ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’گوڈے گوڈے چاہ پارٹ 2‘‘بھی رواں ماہ سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’گوڈے گوڈے چاہ پارٹ2‘‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ،فلم کو 22 اکتوبر کو سینماؤں میں بشرط سنسر ریلیز کیا جائے گا ۔بھارتی پنجابی کامیڈی فلم’’گوڈے گوڈے چاہ پارٹ 2‘‘ کی کاسٹ میں بھارتی اداکار ایمی ورک نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہبازشریف کی ٹرمپ کو " مرد امن" قرار دیتےہوئئےنوبل انعام دینے کی پھر درخواست