توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل سماعت منسوخ کردی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ ٹو کیس جیل سماعت آج منسوخ کر دی گئی ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس آج استغاثہ کے دلائل کے لئے مقرر تھا۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادت مکمل ہو چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:’’ اب کو ئی نہیں بچ پائے گا ‘‘ افغانیوں کی شامت ،وزارتِ داخلہ کا بڑا فیصلہ
توشہ خانہ ٹو کیس کی آج سماعت فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔
وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔