صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیا

Oct 13, 2023 | 11:35:AM
صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی،نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

 یہ بھی پڑھیں: ڈالر  کی قیمت میں حیران کن کمی،روپے کی قدر بڑھ گئی