طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں، قطر

Oct 13, 2021 | 20:48:PM
قطر افغانسان تسلیم
کیپشن: قطری وزیرخارجہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی )قطری وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے مطلق القحطانی نے کہا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت نئی افغان انتظامیہ سے رابطے میں رہنے اور انسانی امور پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔خصوصی نمائندے نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں تعلیم اور وہاں سے انخلا کے خواہشمند افراد کے محفوظ راستے پر توجہ دینی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاک سٹار ڈولی کے گھر صف ما تم بچھ گئی