پنجاب میں گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر

Nov 13, 2023 | 16:38:PM
پنجاب میں گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا ۔

 گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4700 روپے مقرر کیا گیا ہے ،10 کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 1374 روپے مقرر کر دیا گیا ،10 کلو آٹے کا ریٹیل ریٹ 1399 روپے مقرر کر دیا گیا ،گندم اور آٹے کا سرکاری نرخ فوری طور پر صوبہ بھر میں نافذ العمل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:مونس الٰہی اشتہاری قرار