لاڑکانہ ، تحصیل ڈوکری کے علاقے میں زمین کے تنازع پر دو گرپوں میں تصادم، 6افراد زخمی

Nov 13, 2022 | 18:41:PM
لاڑکانہ ، تحصیل ڈوکری کے علاقے میں زمین کے تنازع پر دو گرپوں میں تصادم، 6افراد زخمی
کیپشن: لاڑکانہ میں دوگروپوں میں تصادم میں 6 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاڑکانہ میں تحصیل ڈوکری کے کچے کے علاقے میں زرعی زمین کے معاملے پر کلہوڑا اور کھیڑو برادری کے دو گروپ میں تصادم ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں کھیڑو برادری کے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کردیا گیا طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔