بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

May 13, 2026 | 20:48:PM
 بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) زرداری ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی )بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں نے اہم ملاقاتیں کیں ۔ 

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے  سید خورشید شاہ، نیر بخاری، نوید قمر نےملاقات کی جبکہ قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن اور  حمزہ قمر کائرہ نے بھی ملاقات کی۔ 

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  9 مئی سے متعلق کیس, پی ٹی آئی رہنما کی سزا معطل ، لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی