کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلائی جناح کی کوئٹہ اورلاہور پروازوں کا آغاز 

May 13, 2026 | 19:39:PM
کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلائی جناح کی کوئٹہ اورلاہور پروازوں کا آغاز 
کیپشن: فلائی جناح پرواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عیسیٰ)کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلائی جناح کی کوئٹہ،لاہور پروازوں کا آغاز کر دیا گیا ۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی( پی اے اے)کے مطابق کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہفتہ وار 3 نئی پروازیں شروع کی جا رہی ہے۔فلائی جناح کی افتتاحی پرواز 174 مسافروں کے ساتھ کوئٹہ سے روانہ کر دیا گیا ۔

پی اے اے کا مزید کہناتھا کہ  کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرونِ ملک رابطوں میں مزید بہتری لا رہے ہیں ۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے مزید سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔ 

ایئرپورٹ منیجر محمد وحید اور سٹیشن منیجر فلائی جناح نے مسافروں کو الوداع گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے