پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )قطر سے پاکستان کےلیے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے, شپنگ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد سے اب تک 3 ایل این جی جہاز کراچی پہنچے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول،مرکزی بینک کی تصدیق