بٹگرام:  سکول وین پر فائرنگ، 5 بچے زخمی، ملزمان فرار 

May 13, 2025 | 12:20:PM
بٹگرام:  سکول وین پر فائرنگ، 5 بچے زخمی، ملزمان فرار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز)پیرہاڑی سے بٹگرام آنے والی اسکول وین پر فائرنگ سے 5 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:’’ 6 ٹیمیں، 0 خوف‘‘ محسن نقوی نے بھارت کو ٹرول کر دیا

اب تک ہونے والی تحقیقات کے مطابق واقعہ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔