اداکارہ سعدیہ فیصل کی سالگرہ , ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

May 13, 2023 | 21:17:PM
اداکارہ سعدیہ فیصل کی سالگرہ , ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) پاکستانی معروف سنئیر اداکارہ صبا فیصل کی بیٹی سعدیہ فیصل کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلا ت کے مطابق  معروف ماڈل اداکارہ سعدیہ فیصل کی آج سالگرہ ہے ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

اداکارہ  سعدیہ فیصل نے سالگرہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ منائی ، کیک کاٹا اور تحائف وصول کئے۔

اداکارہ نے ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ " آج بھی سالگرہ منانا اچھا لگتا ہے."