فبیہا شیرازی کی میک اپ کے بغیر تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

May 13, 2021 | 21:42:PM
فبیہا شیرازی کی میک اپ کے بغیر تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سو شل میڈیا صارفین معرو ف ہو سٹ فبیہا شیرازی کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تا ب اور اس بات کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کب سکرین پر آئیں گی۔
سٹیج پر گھومتی پھر تی اور چا بکدست فبیہا جب مسکراتی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں اور صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بھارتی عوام بھی ان کی خوبصورتی کے قائل ہیں ، جس کا اظہار سوشل میڈیا ویب سائٹس پر کیا جا رہا ہے۔تاہم اب عید سے پہلے فبیہا شیرازی کی چند ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں دیکھ کر تو نوجوانوں کی ”عیدخراب“ ہوگئی اور کئی بے چارے صا رفین کے دل چکنا چور ہو گئے۔

ان تصاویر سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ میک اپ کے بغیر لی گئی تصاویر ہیں ۔

تصاویر دیکھنے کے بعد آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ یہ وہی فبیہا شیرازی ہیں جو ایک مشہو ر شو کی مقبو ل ہو سٹ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فحش فلموں کی معروف اداکارہ میا خلیفہ نے مدا حوں کی فرمائش پو ری کردی