فحش فلموں کی معروف اداکارہ میا خلیفہ نے مدا حوں کی فرمائش پو ری کردی

May 13, 2021 | 19:56:PM
فحش فلموں کی معروف اداکارہ میا خلیفہ نے مدا حوں کی فرمائش پو ری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) فحش اداکارہ میا خلیفہ  ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں اور بقو ل ان کے اپنے کہ وہ فحش فلموں سے توبہ کرچکی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے مداح ان سے برہنہ تصاویر کی فرمائش کرتے رہتے ہیں جس سے تنگ آئی اداکارہ نے ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ مداح بھی حیرت زدہ رہ گئے۔
میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ لوگ ان سے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرتے رہتے ہیں اس لیے وہ مداحوں کی پرزور فرمائش پر یہ تصویر شیئر کر رہی ہیں۔ میا خلیفہ نے اپنے ہاتھوں کے ناخن جن پر نیل پالش لگی ہوئی تھی کی تصویر شیئر کرکے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرنے والوں کا منہ بند کرادیا۔ یہ تصویر شیئر کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد میا خلیفہ نے مزید تصاویر بھی شیئر کیں جن میں انہوں نے ایڈیٹنگ کے عا لمی قوانین  اور اصولوں  پر عمل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میا خلیفہ ۔۔ جی جی حدید ۔۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں پر مظالم کی تصاویر شیئر کر دیں