کوئٹہ : سرا غڑ گئی کلی ملاخیل میں گھر پر ڈرون گرنے سے 2 بچے زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)کوئٹہ کے علاقے سرا غڑ گئی کلی ملاخیل میں گھر پر ڈرون گرنے سے 2 بچے زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق ڈرون گھر پر گرنے سے دو بچے زخمی ہوئے ۔
زخمی ہونے والوں میں بچیاں ،بی بی آمنہ ، بی بی عالمہ والد عبد الرزاق ملا خیل شامل ہیں ، پولیس نے بتایا کہ علاقے کو کارڈن آف کر کے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے