مرحوم پی پی رہنما تاج حیدر کا سول اعزاز اپ گریڈ کر دیا گیا، صدر نے منظوری دیدی

Mar 13, 2026 | 00:38:AM
مرحوم پی پی رہنما تاج حیدر کا سول اعزاز اپ گریڈ کر دیا گیا، صدر نے منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما مرحوم تاج حیدر کے سول اعزاز کو اپ گریڈ کر دیا گیا۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے مرحوم تاج حیدر کے سول اعزاز کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی۔ 

اعلامیہ کے مطابق مرحوم تاج حیدر کے اعزاز ستارۂ امتیاز کو ہلالِ امتیاز (بعد از وفات) میں اپ گریڈ کیا گیا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: