سپریم کورٹ کی تین رکنی انتظامی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

Mar 13, 2024 | 15:05:PM
سپریم کورٹ کی تین رکنی انتظامی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ  نے  تین رکنی انتظامی کمیٹی کی تشکیل تبدیل کردی ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئی  تین رکنی انتظامی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تین رکنی کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر  شامل ہیں جبکہ جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس منیب اختر کمیٹی کا حصہ بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:18 سال سے زائد عمر کے طلباء کیلئے اور فوٹو گرافی کے ملک گیر مقابلے کا اعلان