کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضہ سے دو پستول، چھینے ہوئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: کراچی،سی ٹی ڈی کی کارروائی، کے پی او حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
پولیس نے مزید بتایا کہ دونوں ملزمان متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔