اداکارہ کنگنا رناوت کی چو ری پکڑی گئی؟ جا ن کر سب دنگ رہ گئے

Mar 13, 2021 | 23:13:PM
اداکارہ کنگنا رناوت کی چو ری پکڑی گئی؟ جا ن کر سب دنگ رہ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت چو ر نکلی۔ بھارتی مصنف آشیش کول نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ان کے پاس ہی دی ورئیر کوئن کی سوانح حیات کاواحد کاپی رائٹ ہے اور کنگنا نے ان کی کہانی چوری کی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق مصنف آشیش کو ل کا کہنا ہے کہ کنگنا نے ان کی کہانی چوری کی ہے۔دائر درخواست میں اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن اورمینجر رنگولی چنڈیل ، پروڈیوسر کمال جین کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔مصنف آشیش کول کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اب میں وائٹ کالر کرائم کے خلاف اپنی زندگی کا ایک نیا سفر شروع کر رہا ہوں۔کنگنا کی اس چو ری پر با لی وڈ میں حیرانگی کا اظہار کیا جا رہاہے۔