گورنر پنجاب کا ایران اسرائیل جنگ کے باعث غیر ملکی دورہ منسوخ 

Jun 13, 2025 | 21:10:PM
گورنر پنجاب کا ایران اسرائیل جنگ کے باعث غیر ملکی دورہ منسوخ 
کیپشن: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایران اسرائیل جنگ کے باعث اپنا  غیر ملکی دورہ منسوخ کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے کل ایران اور عراق کے دورے پر جانا تھا ، گورنر پنجاب کی 5 چھٹیاں بھی صدر مملکت آصف زرداری نے منظور کر لی تھیں،تاہم اسرائیل کی ایران پر جارحیت کے باعث گورنر پنجاب نے دورہ منسوخ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا بھر میں سفارتخانے بند کرنے کا اعلان