عید الاضحی پر سینما گھروں میں10 فلمیں ریلیز

Jun 13, 2023 | 23:30:PM
عید الاضحی پر سینما گھروں میں10 فلمیں ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) عید الاضحی  کے موقع پر سینما گھروں میں 10 فلمیں ریلیز  کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق  سینما کی تاریخ کا پہلا موقع جب 10فلمیں ایک ہی روز ریلیز ہوں گی، جن میں  6 اردو 3 پنجابی اور 1 انگلش فلم سینماؤں میں ریلیز ہوں گی۔  

لالی ووڈ فلموں میں "آر پار" ،"  بے بی لیشز"،" وی آئی پی "،" تیری میری کہانیاں" ،" اللہ یار " اور" مداری" شامل ہیں۔

اس کے علاوہ امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم "کیری ان جٹا تھری" اور ہالی ووڈ فلم "انڈیانا جونز" بھی سینماگھروں  کی زینت بنے گی۔