پی ایس جی سے لیونل میسی کے بعد کیلین ایمباپے بھی راستے جدا کرنے کے قریب پہنچ گئے

Jun 13, 2023 | 17:27:PM
پی ایس جی سے لیونل میسی کے بعد کیلین ایمباپے بھی راستے جدا کرنے کے قریب پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) فرانسیسی فٹبال کلب پی ایس جی میں لیونل میسی کے بعد کیلین ایمباپے بھی راستے جدا کرنے کے قریب پہنچ گئے۔

فرنچ فٹبالر کیلین ایمباپے کا کلب ’’پیرس سینٹ جرمین‘‘ نے معاہدہ تاحال ری نیو نہیں کیا جس سے امکان یہی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ کلب انتظامیہ خود ان کی ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام دیئے جانے کا امکان

دنیائے فٹبال کے چمکتے چمکتے ستارے کلین ایمباپے اب اگلی شرٹس کس ٹیم کی پہنتے ہیں؟ پرستاروں کا انتظار شدت اختیار کرنے لگا ہے۔