چیئرمین نادرا کامستعفی ہونے کا فیصلہ

Jun 13, 2023 | 16:23:PM
چیئرمین نادرا کامستعفی ہونے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین نادرا نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا،چیئرمین نادراطارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نادراطا رق ملک کوطلب کرلیا، استعفیٰ منظور ہو گا یا کام جاری رکھیں گے ،فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم اور چیئرمین نادرا کی ملاقات جاری ہے جس کے بعد فیصلہ ہو گا کہ طا رق ملک اپنا کام جاری رکھیں یا نہیں۔

چیئرمین نادراطارق ملک پر نادرا سے ڈیٹا لیک ہونے اور نادرا کارڈز کنٹریکٹ کی انکوائری جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  روسی تیل کی آمد، وزیر  پیٹرولیم مصدق ملک نے بھی بڑی خوشخبری سنا دی