سپرسٹور میں خاتون کے رقص کی ویڈیو وائرل 

Jun 13, 2023 | 10:51:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خریداری کے لیے آئی خاتون نے پسندیدہ گانے چلنے پر رقص شروع کردیا۔

موسیقی روح کی غذا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا ترکیہ کے سپرسٹور میں ،جہاں خریداری کے لیے آئی خاتون اہنے پسندیدہ گانے چلنے پر خود کو رقص کرنے سے نہ روک پائی۔ سپرمارٹ میں رقص کرنا شروع کر دیا۔ 

مزید پڑھیں:  کاشتکاروں کے مفادات کا ہر صورت تحفظ کریں گے:وزیر اعلیٰ پنجاب

خاتون کے رقص کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔