سانگھڑ: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

Jul 13, 2025 | 22:26:PM
سانگھڑ: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) سانگھڑ کے گاؤں جمعہ کلہوڑو میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شوہر کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی نے خودکشی کی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر: دو بچیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، ریسکیو آپریشن جاری