یوٹیوبر رجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص احمد)معروف یو ٹیوبر رجب بٹ کو بلاسفیمی کیس میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا۔
نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے ملنے والے نوٹس کے مطابق یوٹیوبررجب بٹ کو کل14 جولائی کو دن گیارہ بجے پیش ہونا ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
رجب بٹ کو 160 سی آر پی سی کے مطابق جاری کارروائی میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے،انہیں خلاف سید در محمد بخاری کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے،این سی سی آئی نے رجب بٹ کو نوٹس اس کی رہائش گاہ پر بھجوایاہے۔