ایشین والی بال: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی

Jul 13, 2025 | 14:45:PM
ایشین والی بال: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

گروپ ڈی کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سعودی عرب کو تین  صفر سے شکست دی۔

پاکستان کی کامیابی کا سکور پچیس ۔ چودہ، پچیس ۔ تیرہ اور پچیس ۔ بارہ رہا۔

 پاکستان کی جانب سے جنید، وہاب، سعید مختار اور فیضان نے نمایاں کھیل پیش کیا۔

گروپ کے مسلسل 2 میچز جیتنے کے بعد پاکستان نے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

پاکستان گروپ کا آخری میچ کل چائنیز تائپے کے خلاف کھیلے گا۔

مزیدپؔڑھیں:گلگت: چوٹی سر کرتے ہوئےپولینڈ کا کوہ پیما زخمی