سنجے دت کی فلم ’’دی بھوتنی ‘‘18 جولائی کو زی5 اور زی سنیما پر دکھائی جائیگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی فلم ’’دی بھوتنی ‘‘کا18 جولائی کو زی5 اور زی سنیما پر پریمیئر ہو گا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم ’’دی بھوتنی‘‘میں سنجے دت، مونی رائے، سنی سنگھ اور پلک تیواری نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔فلم دی بھوتنی زی 5 اور زی سنیما پر 18 جولائی کو رات 8 بجے دکھائی جائے گی۔ ادکارسنجے دت نےکہا ہے کہ فلم ’’دی بھوتنی‘‘ کا سفر واقعی پر لطف اور منفر درہا، جو کہ واقعی ایک آؤٹ آف دی باکس فلم ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کا ملائیشین کلب سے معاہدہ