لکی مروت: تھانہ سٹی کی حدود کٹہ خیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

Jan 13, 2026 | 09:53:AM
لکی مروت: تھانہ سٹی کی حدود کٹہ خیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب آفریدی)لکی مروت میں تھانہ سٹی کی حدود کٹہ خیل میں فائرنگ کے باعث تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے،جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نےجائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دفعہ 144 نافذ