مشترکہ مفادات کونسل نے 7ویں مردم شماری کرانے کی منظوری دیدی

Jan 13, 2022 | 16:37:PM
مفادات کونسل۔مردم شماری۔مانیٹرنگ کمیٹی۔مبارکباد۔تعاون
کیپشن: وزیر اعظم عمران خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا 49واں اجلاس ہوا۔اجلاس میں 7ویں مردم شماری کرانے کی منظوری دی گئی۔اس کے علاوہ مشترکہ مفادات کو نسل نے "مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی" کے قیام کی بھی منظوری دی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کے قیام پرارکان کومبارکباددی اور کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاسوں کی تعدادمیں اضافہ کیاجاسکتاہے، سیکرٹریٹ وفاقی وصوبائی حکومتوں کے درمیان تعاون کوظاہرکرتاہے۔
یہ بھی پڑھیں۔مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار پوری ریاست ہے۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ