کراچی :چور سنار کی دکان کے تالے توڑ کر تجوری لے اڑے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسامہ ملک )کراچی کے علاقے ملیر سٹی گانچی مارکیٹ میں چور سنار کی دکان کے تالے توڑ کر تجوری لے اڑے۔
پولیس کے مطابق تجوری میں آدھاکلو سے زائد سونا اور 5لاکھ روپے نقد ی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پولیس کے مطابق چوری ہونے والے سونے کی مالیت تقریباً پونے 3کروڑ روپے ہے ۔