آئرش کپتان پال سٹرلنگ زخمی، ورلڈ کپ سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آئرلینڈ ٹیم کے کپتان پال سٹرلنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔
پال سٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی، وہ کیچ پکڑتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے پال سٹرلنگ کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔
پال سٹرلنگ کی جگہ سیم ٹاپنگ کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:جوز بٹلر نے 122 میٹر بلند کیچ پکڑ کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل