ترکیہ صدر کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام، ایوان صدر آمد پرپرتپاک استقبال 

Feb 13, 2025 | 19:52:PM
ترکیہ صدر کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام، ایوان صدر آمد پرپرتپاک استقبال 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے اعزاز میں ایوان صدر میں عشائیہ کا اہتمام کیاگیا،ایوان صدر آمد پر صدر کا پُرتپاک استقبال بھی کیا گیا۔ 

 ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزراء، اتحادی جماعتوں کے سربراہان بھی موجود تھے جبکہ تینوں وزرائے اعلی بھی تقریب میں شریک ہوئے تاہم وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور عشائیے میں نہیں آئے۔ 

علاوہ ازیں، چاروں صوبوں کے گورنرز بھی ایوان صدر میں موجود تھے۔ 

 یہ بھی پڑھیں: خط کہا اور کون لکھ رہا ہے؟وہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کرنا چاہا رہا ہے:عرفان صدیقی