فاسٹ بولر احسان اللہ پی ایس ایل 9 سے باہر

Feb 13, 2024 | 22:30:PM
فاسٹ بولر احسان اللہ پی ایس ایل 9 سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 سے باہر ہو گئے۔

ملتان سلطانز کے مطابق احسان اللہ انجری کے باعث پی ایس ایل سیزن 9 نہیں کھیلیں گے، دوسری جانب ریس ٹوپلے بھی ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کے اس سیزن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دوبارہ انتخابات کا مطالبہ یا نتائج مسترد؟ ترجمان جمعیت علمائے اسلام نے اہم بیان جاری کر دیا

ریس ٹوپلے کی عدم دستیابی کی وجہ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کو این او سی جاری نہیں کرنا بتائی گئی ہے۔