آئی پی پی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی

Feb 13, 2024 | 16:01:PM
 آئی پی پی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی )جہانگیرترین کےاستعفیٰ کےبعد پاکستان استحکام پارٹی (آئی پی پی) کی   نئی حکمت عملی سامنےآ گئی۔

ذرائع کے مطابق استحکام پارٹی  کے صدر عبدالعلیم خان پارٹی کی قیادت کریں گے،ذرائع کا کہناہے کہ آئی پی پی  نےمسلم لیگ ن  کیساتھ سیاسی و حکومتی اتحاد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،ان کے مطابق آئی پی پی کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق  عبدالعلیم خان پارٹی چیئرمین کے بھی فرائض سر انجام دینگے اور پارٹی کی تنظیم نو کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلی بلوچستان کون ہوگا،نام سامنے آگئے