فیض احمد فیض ایک شاعر ایک ادیب ایک مصنف بلکہ ایک عہد کا نام

Feb 13, 2023 | 18:32:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق )فیض احمد فیض ایک شاعر ایک ادیب ایک مصنف بلکہ ایک عہد کا نام ہے فیض شاعر ہی نہیں ایک نقاد صحافی اور دانشور کی حیثیت سے بھی افاقی شہرت رکھتے ہیں، فیض احمد فیض ایک ایسی شخصیت جس کا دل ہمیشہ کمزوروں کے ساتھ دھڑکتا تھا، یہی وجہ ہے کہ تمام نظریات سے تعلق رکھنے والے فیض سے محبت کرتے ہیں، آیئے دیکھتے ہیں فیض احمد فیض کی زندگی کے نشیب و فراز پر خصوصی رپورٹ۔