پاکستانی گلوکار ملکو کا نیا گانا ریلیز

Dec 13, 2022 | 18:08:PM
کیپشن: پاکستانی گلوکار ملکو کا نیا گانا ریلیز
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستانی گلوکار ملکو کا نیا گانا’’ تو تے میں‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔گانے میں معروف سرائیکی اداکارہ دیدار ملتانی نے بطور ماڈل کام کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:گلوکار بلال سعید کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ

گانے کی موسیقی مجتبی علی چونی نے ترتیب دی ہے جبکہ ،گانے کا ویڈیو سلیم خان نے ڈائیریکٹ کیا ہے۔