ننھی لڑکی کواژدھا نے جکڑ لیا۔۔پھرکیا ہوا؟

Dec 13, 2021 | 11:06:AM
ننتھی لڑکی
کیپشن: اژدھے سے کھیلتی ننتھی لڑکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ننھی بچی کی اژدھا سے کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
یہ بھی پڑھیں:جنید صفدر کی مہندی کہاں ہوئی؟ کون کون آیا؟
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کمسن بچی گھر کے باہر اڑدھے سے کھیل رہی ہے ۔بچی پہلے اژدھا کو منہ سے پکڑتی ہے اور پھر پیارسے اس پر ہاتھ پھیرتی ہے ۔یہاں تک کہ کھیلتے کھیلتے اس اوپر لیٹ بھی جاتی ہے۔

ویڈیو کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور حیرانی کا اظہار کررہے ہیں۔ صارفین حیران کن ویڈیو پر بچی کی بہادری کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔اور طرح طرح کے کمنٹس کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:شازیہ منظور کے گانے پر علیزے شاہ کا زبردست ڈانس۔۔۔آخر میں افسوسناک واقعہ پیش آگیا؟ویڈیو وائرل