پنجاب کے26ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرزکے تقرروتبادلے،ںوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت پنجاب نے صوبے کے26ایڈیشنل اے سیزکے تقرروتبادلے کرتے ہوئے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹفکیشن کے مطابق محمدسلیم کو ایڈیشنل اے سی مظفرگڑھ تعینات کردیاگیا،عابدحسین کو ایڈیشنل اے سی کوٹ ادوتعینات کردیاگیا،محمدعمرسلطان کوایڈیشنل اے سی جھنگ تعینات کردیا گیا،شہزاد انور ملک کوایڈیشنل اے سی ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا۔
محمد حسین کو ایڈیشنل اے سی قصور،شوکت اقبال کو ایڈیشنل اے سی میانوالی،محمدعمرخان کو ایڈیشنل اے سی لیہ جبکہ محمداسلم کو ایڈیشنل اے سی مری تعینات کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محمد فیضان اختر کو ایڈیشنل اے سی رائیونڈ،سیدمحسن رضا کو ایڈیشنل اے سی نشترلاہور،محمداکرم کو ایڈیشنل اے سی شالیمار لاہور ،مظہراقبال کو ایڈیشنل اے سی راوی لاہور تعینات کردیا گیا۔
دریں اثنا ،مہروز خالد کو ایڈیشنل اے سی ڈسکہ،سید نبیل جاوید ایڈیشنل اے سی گوجرانوالہ سٹی،نعیم سرورکوایڈیشنل اے سی جڑانوالہ،عدنان اشرف کو ایڈیشنل اے سی وزیرآباد تعینات کیا گیا۔
محمد مقصود انجم ایڈیشنل اے سی فیصل آباد صدر ،محمد مظہرایڈیشنل اے سی فیروزوالہ،طاہررشید صدیقی ایڈیشنل اے سی بھلوال جبکہ محمد عارف اقبال خان ایڈیشنل اے سی کبیروالہ تعینات کردیا گیا۔
محمد ندیم ملک کو ایڈیشنل اے سی بو ریوالہ،سید نوید اقبال بخاری ایڈیشنل اے سی بہاولپورصدر،محمدعمران فانی کو ایڈیشنل اے سی دیپالپور،طاہر عباس خان کو ایڈیشنل اے سی عارفوالہ تعینات کردیاگیا۔
ثناءاللہ کو ایڈیشنل اے سی وہاڑی کا اضافی چارج دے دیا گیا جبکہ غلام عباس کو ایڈیشنل اے سی ڈی جی خان تعینات کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : این سی سی آئی اے اسلام آباد کی کارروائی، 114 غیر ملکی گرفتار