پولیس کا ایک اور لیگی رہنما کے گھر چھاپہ 

Aug 13, 2022 | 19:13:PM
رانا مشہود کے گھر چھاپہ +
کیپشن: رانا مشہود کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عطاتارڑ کے بعد پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔
تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خان کا پولیس پر اپنے گھر چھاپے کا الزام ان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا، میں فیملی کے ہمراہ اسلام آباد موجود ہوں، پولیس نے کل رات کے وقت میرے گھر پر چھاپہ مارا، میں اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔رانا مشہود کا کہناتھا کہ پنجا ب پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:شہباز گل کے ڈرائیور کے برادر نسبتی نعمان کو رہا کرنے کا حکم